سعودی،14دسمبر(ایجنسی) ہفتے کے روز ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں پہلی بار 17 خواتین کونسلر بھی کامیابی حاصل ملی-سعودی عرب کے الیکشن کمیشن کی جانب سے لوکل باڈیز کے انتخابات میں کامیاب ہونے والی خواتین کونسلرکے نام بھی جاری کیے گئے ہیں۔
text-align: start;">وزیربرائے لوکل گورنمنٹ عبداللطیف بن مالک آل الشیخ نے بتایا کہ ہفتے کے روز ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں ٹرن آوٹ 47.4 فی صد رہا اور مجموعی طور پر 702.542 مردو خواتین نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ بلدیاتی انتخابات میں 2106 مرد امیدواروں کے ساتھ 20 خواتین بھی کامیاب قرار پائی ہیں۔